اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 البرہانی کرکٹ اکیڈمی کی ٹیم دورہ پر ملتان روانہ

کراچی (پی پی آئی)ہیڈ کوچ فرحان یاسین کی زیر نگرانی النبی البرہانی کرکٹ اکیڈمی کی ٹیم ایک ہفتے کے دورے پر ملتان روانہ ہوگئی جہاں وہ پانچ کرکٹ میچوں میں شرکت کرے گی۔پی پی آئی کے مطابق فرحان یاسین کا شمارمنجھے ہوئے کرکٹ کوچز میں ہوتا ہے۔وہ کینیڈا کی ویٹرنز کرکٹ ٹیم اور فرحان کرکٹ کلب کے ہیڈ کوچ بھی ہیں۔