شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسموگ کے باعث پنجاب کے8 اضلاع میں بینک جمعہ کو بھی بند رکھنے کی تجویز

لاہور(پی پی آئی)وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پنجاب میں ا سموگ کے باعث پیدا ہونے والی فضائی آلودگی کے پیش نظر بینکس کو بھی دو دن بند رکھنے کی تجویز پیش کر دی ہے۔پی پی آئی کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ تاجروں سے بات ہو رہی ہے اور آج رات تک فیصلہ ہو جائے گا۔ شہریوں سے درخواست ہے تین دن گھروں میں رہیں۔ جمعہ۔ ہفتہ اور اتوار پابندیوں کے حوالے سے زیادہ سختی کریں گے۔انہوں نے کہا کہ بینک بندرکھنے سے متعلق گورنراسٹیٹ بینک سے رابطہ ہے،آئندہ4روزاسموگ کے حوالے سے اہم ہیں،جمعہ، ہفتہ  اوراتوار  پابندیوں پرزیادہ سختی کریں گے۔