جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس کا جلسہ لاہور کی بجائے کوئٹہ کرنے کا فیصلہ

لاہور /کوئٹہ(پی پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے 30 نومبر کو یوم تاسیس کا جلسہ لاہور کی بجائے کوئٹہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پی پی آئی کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے 30 نومبر کو لاہور میں جلسے کا اعلان کر رکھا تھا لیکن اب یہ لاہور کی بجائے کوئٹہ میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے بتایاجاتا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی سے ن لیگ کے ممکنہ اشتراک عمل کے تناطر میں پی پی نے  بلوچستان کو فوکس کرنے کافیصلہ کیا ہے۔