جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حضرت قطب عالم شاہ بخاریؒ کا عرس مبارک شروع،محفل میلاد و سماع منعقد

کراچی(پی پی آئی)حضرت سید قطب عالم شاہ بخاری علیہ الرحمہ کا سالانہ عرس مبارک جمعہ 10 نومبر کو شروع ہوگیا جو منگل 14 نومبر تک ان کے مزار مقدس واقع مقابل جامع کلاتھ مارکیٹ ایم اے جناح روڈ کراچی پر جاری رہے گا۔پی پی آئی کے مطابق عرس کے پہلے روز مزار کو غسل دیا گیا،چادر پوشی کی رسم ادا کی گئی اور میلادونعت اور قوالی کی  محافل کا سلسلہ رات گئے تک جاری رہاعلاوہ ازیں ہزاروں عقیدت مندوں نے حاضری دی اور چادیں چڑھاکر محبت کا اظہار کیا۔