جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کیپٹن سرور شہید کا113واں یوم پیدائش منایا گیا

کراچی (پی پی آئی)پاکستان کا اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشان حیدر حاصل کرنیوالے پاک فوج کے ہیرو کیپٹن محمد سرور شہید کا113واں یوم پیدائش جمعہ کومنایا گیا۔پی پی آئی کے مطابق مختلف شہروں میں تقریبات منعقد  ہوئیں جن میں انھیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی لازوال قربانی کو  سراہا گیا۔۔کیپٹن سرور شہید 10نومبر 1910کو راولپنڈی کے علاقہ گوجر خان میں پیدا ہوئے انہوں نے27جولائی 1948 کوآزاد کشمیر کے محاذ پرمادر وطن کی حفاظت کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیاوہ پاک فوج کے وہ ہیرو تھے جنہیں بعداز شہادت پہلا نشان حیدر عطاکیا گیا۔