؎؎پروفیسر طفیل سالک کی پہلی برسی کل منائی جائے گی

  لاہور  (پی پی آئی) انجمن طلبہ اسلام کے بانی رہنمااورگورنمنٹ کالج لاہور شعبہ فلسفہ کے سابق چیئرمین  پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل سالک کی پہلی برسی اتوار 12نومبر کو ملک بھر میں منائی جائے گی۔ پی پی آئی کے مطابق مرکزی اجتماع جامعہ مسجد حنفیہ رضویہ نزد نجی ہسپتال آف بلاک علامہ اقبال ٹاؤن لاہور میں ہوگا۔