روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صنم جاوید کا 3 روزہ  جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی(پی پی آئی)  انسداد دہشت گردی عدالت نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کا 3 روزہ  جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ انسداد دھشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی کارکن اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کی نئے مقدمے میں  جسمانی ریمانڈ کیلئے سماعت ہوئی، انسداد دھشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے سماعت کی۔  پراسیکیوٹر عبد الجبار ڈوگر اور تفتیشی افسر نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔   پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ  صنم جاوید اور دیگر کارکنان نے زمان پارک کے باہر پولیس پر پیٹرول بم پھینکے۔   ملزمہ نے دیگر افراد کے ساتھ  مل کر زمان پارک میں ڈی آئی جی پر تشدد کیا گیا، پولیس کی گاڑیاں جلائی گئی۔  اُن کا مزید کہنا تھا کہ ملزمہ کا فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کرانا ہے جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔ ملزمہ نے دیگر افراد کے ساتھ ملزمان زمان پارک میں افسران پر تشدد کیا۔