حیدر آباد،نوابشاہ، میرپور خاص (پی پی آئی) فلڈ ایمرجنسی ری ہیبیلیٹیشن پروجیکٹ کے تحت حکومت سندھ نے شہید بے نظیر آباد، بدین، عمرکوٹ، میرپور خاص اور سانگھڑ اضلاع کے بڑے شہروں میں گزشتہ برس کے سیلاب سے تباہ فراہمی و نکاسی آب کے انفراسٹرکچر کی بحالی کا آغاز کر دیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق مذکورہ پروجیکٹس ورلڈ بینک سے ملنے والے قرض سے مکمل کئے جائیں گے۔
Next Post
بلاول بھٹو جمعرات سے خیبرپختونخوا کا دورہ کریں گے
Mon Nov 13 , 2023
پشاور (پی پی آئی)پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری16نومبر سے خیبرپختون خوا کادورہ کریں گے۔پیپلز پارٹی کیصوبائی سیکرٹری اطلاعات امجدآفریدی نے میڈیا کو بتایا کہ بلاول بھٹو زرداری انتخابی مہم کے سلسلے میں جمعرات 16 نومبر سے خیبر پختون خوا کا دورہ کریں گے۔ پی پی آئی کے […]
