متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

میاں نوازشریف  کے دورہ کوئٹہ  کے انتظامات دیکھنے کیلئے ایاز صادق کی کوئٹہ آمد

کوئٹہ(پی پی آئی)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف  کے دورہ کوئٹہ  کے انتظامات دیکھنے کیلئے  مرکزی رہنما ایاز صادق کوئٹہ پہنچ چکے ہیں،ایاز صادق قائد نوازشریف کے دورے کے انتظامات کو حتمی شکل دے رہے ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف 2روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے ان کی موجودگی میں بلوچستان کی 15سے زائد اہم سیاسی شخصیات ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کریں گی،جن میں جام کمال، سلیم کھوسہ، عبدالرحمان کھیتران اور دیگر  کے نام لئے جا رہے ہیں مسلم لیگ ن کے قائد

سابق وزیراعظم نوازشریف 15نومبر کو اہم پریس کانفرنس سے بھی خطاب کریں گے