متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کارگل اور لداخ میں متعدد مقامات پر بھارت مخالف مظاہرے

کارگل/لداخ  (پی پی آئی)کارگل اور لداخ میں بھارت مخالف مظاہرے ہوئے ہیں،مظاہرین کا کہنا تھا کہ“اگر ہمیں ہندوستان ہمارے حقوق نہیں دے سکتا تو ہمیں پاکستان جانے دے”“ یہاں بچے بنا پانی اور کھانے کے بھوکے مر رہے ہیں ”۔مظاہرین کا مزید کہنا تھا کہ“ہمیں کوئی ضرورت نہیں ایسے ملک کی جہاں ہم پر اتنے ظلم ہوں ”“انہوں نے تین دن سے پورے علاقے کو بند کرکے رکھا ہے، کہیں بھی جانے نہیں دے رہے ہیں ”۔