جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ’لوگوں کو خبریں بنانے کا شوق، چلہ میں جہاں رکھا وہاں کوئی تشدد نہیں ہوا:شیخ رشید

 اسلام آباد (پی پی آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے دوران حراست تشدد کی تردید کی ہے۔بدھ کو سپریم کورٹ میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ’لوگوں کو ویسے ہی خبریں بنانے کا شوق ہے، سی پی او جہاں مجھے لے گیا 40 دن رکھا گیا، وہاں مجھ پر کوئی تشدد نہیں ہوا۔پی پی آئی کے مطابق ان کا مزید کہنا تھا کہ میں نے اپنی مرضی سے پریس کانفرنس کی ہے، نہ میں نے ان کی بات مانی ہے اور نہ انہوں نے میری۔‘شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ’جسٹس صداقت علی نے میرے بھتیجوں کو بازیاب کروایا ان کا بھی شکریہ، جسٹس وقاص مرزا صاحب نے میرے گھر کا تالا کھلوایا ان کا بھی شکریہ۔