سراج الحق سکھرمیں انتخابی کنونشن سے20 نومبر کو خطاب کریں گے

سکھر (نامہ نگار)جماعت اسلامی سندھ کے تحت 20 نومبر کو سکھرمیں انتخابی کنونشن منعقد کیاجائے گا، پی پی آئی کے مطابق انتخابی کنونشن میں بالائی سندھ سے جماعت اسلامی کے قومی وصوبائی اسمبلی کے نامزدامیدواران شریک ہوں گے جبکہ کنونشن سے جماعت اسلامی پاکستان کے  امیرسراج الحق، لیاقت بلوچ،محمد حسین محنتی ودیگرخطاب کریں گے۔

Next Post

 راحت بیکری کے باہر جلاؤ گھیراو کیس میں سوشل میڈیا ایکٹوسٹ خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور

Wed Nov 15 , 2023
لاہور (پی پی آئی) لاہور کی انسدادِ دہشتگردی نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور کر لی۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے راحت بیکری کے باہر جلاؤ گھیراو کیس میں خدیجہ شاہ سمیت پانچ ملزمان کی ضمانتوں پر وکلاکو دلائل کے لیے 15 نومبر کو طلب کیا تھا۔پولیس نے خدیجہ شاہ کے خلاف تھانہ […]