سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کا ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی پی آئی)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے  سائفر کیس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت آئندہ ہفتے دائر کئے جانے کا امکان  ہے،شاہ محمود قریشی کی لیگل ٹیم اسلا م آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی مصدقہ نقل کا انتظار کررہی ہے،فیصلے کی مصدقہ کاپی ملتے ہی سپریم کورٹ میں درخواست  ضمانت دائر کی جائے گی۔یاد رہے کہ سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی پہلے ہی ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرچکے ہیں۔