حیدرآباد(پی پی آئی)نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے سابق صدر ومزدور رہنماایڈوکیٹ رانا محمود علی خان ان دنوں شدید علیل اور مقامی نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں، پی پی آئی کے مطابق جماعت اسلامی سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی اور ای او بی آئی پنشنرز فورم نے ان کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے دعا کی ہے۔