کراچی(پی پی آئی)ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم اتوار26 مئی کو پاکستان پہنچے گی اور قومی والی بال ٹیم کیخلاف 28، 29، 30مئی کو اسلام آباد میں میچز کھیلے گی۔ پی پی آئی کے مطابق چیئرمین والی بال فیڈریشن چوہدری یعقوب نے توقع ظاہر کی ہے کہ قومی ٹیم اس سیریز میں بھی فتح حاصل کرے گی۔
Sat May 25 , 2024
کراچی(پی پی آئی)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈی اے پی)نے کہا ہے کہ قطر میں پاکستانی سفارت خانے اور پرائیوٹ انجینئرنگ آفس کے اشتراک سے پاکستانی آموں کی تشہیر کے لیے بین الاقوامی تجارتی نمائش”الہامبا ایگزبیشن“ قطر کے شہر دوحہ میں 27جون کو شروع ہو گی پی پی آئی کے مطابق یہ نمائش 6جولائی تک جاری رہے گی جس میں […]