متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستانی آموں کی بین الاقوامی تجارتی نمائش دوحہ میں 27جون کو شروع ہو گی

کراچی(پی پی آئی)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان (ٹی ڈی اے پی)نے کہا ہے کہ قطر میں پاکستانی سفارت خانے اور پرائیوٹ انجینئرنگ آفس کے اشتراک سے پاکستانی آموں کی تشہیر کے لیے بین الاقوامی تجارتی نمائش”الہامبا ایگزبیشن“ قطر کے شہر دوحہ میں 27جون کو شروع ہو گی پی پی آئی کے مطابق یہ نمائش 6جولائی تک جاری رہے گی جس میں پاکستانی آم اور اس سے بنائی گئی مصنوعات جن میں اچار، آئس کریم، جام، آم کے بیج اور دیگر مصنوعات نمائش میں پیش کی جائیں گی۔