روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 کراچی آنے والی پاک بزنس ایکسپریس ٹرین جہانیاں کے قریب پٹڑی سے اتر گئی

کراچی (پی پی آئی)لاہور سے کراچی آنے والی پاک بزنس ایکسپریس ٹرین جہانیاں کے قریب پٹڑی سے اتر گئی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔ انجن اور ایک مسافر بوگی ڈی ریل  پاک بزنس ایکسپریس ٹرین کو حادثہ قطب پور سٹیشن کے قریب پیش ا?یا، ٹرین کا انجن اور ایک مسافر بوگی ڈی ریل ہوئی ہے، پاک بزنس ایکسپریس لاہور سے کراچی جا رہی تھی۔ترجمان ریلوے نے مزید بتایا ہے کہ ٹرین ڈی ریل ہونے کی وجہ سے اپ اور ڈاؤن ٹریک متاثر ہوا، ریلوے ٹریک متاثر ہونے کی وجہ سے جہانیاں خانیوال لودھراں لائن سیکشن بند کر دیا گیا۔