ٹھٹھہ (پی پ[ی آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ پی پی جمہوریت پریقین رکھتی ہے،دھاندلی سے ہم نہیں آتے۔ پی پی آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ اگلی حکومت پیپلزپارٹی بنائیگی۔انہوں نے مزید کہا کہ حالات کیمطابق ہم نے میثاق جمہوریت بھی کیا پی پی نے2008 سے12تک تمام کمٹمنٹس پوری کیں ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے کے حق میں نہیں ہیں
Next Post
190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل میں عمران کی ضمانت بحالی درخواست غیرمؤثر، تحریری فیصلہ جاری
Fri Nov 17 , 2023
اسلام آباد (پی پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈز سکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت بحالی کی درخواست غیرموثر ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے تفصیلی فیصلہ جاری کیا، فیصلے میں کہا گیاہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد ضمانت بحالی کی درخواست […]