نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عدالتوں سے انصاف کی توقع، خدارا آئین پر عمل، عوام کو بنیادی حقوق دیئے جائیں: لطیف کھوسہ

 اسلام آباد (پی پی آئی)چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ ہمیں عدالتوں سے انصاف کی توقع ہے، خدارا آئین پر عمل کیا جائے،پاکستان کے عوام کو بنیادی حقوق دیئے جائیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  لطیف کھوسہ نے کہاکہ جب اپنے ملک میں انتشار پیدا کیا جائے تو بیرونی مداخلت ہوتی ہے،ساری اسلامی دنیا کو دیکھیں ان میں بھی یہی ہوا،لیبیا، افغانستان، مصر، عراق میں انتشار پیدا کیا اور بیرونی مداخلت نے ملک تباہ کردیئے،ہم نے تاریخ سے سبق نہیں سیکھا، سبق سیکھنا چاہئے،ان کا مزید کہنا تھا کہ جیل کا ٹرائل کوئی ٹرائل نہیں ہوتا یہ خفیہ ہوتا ہے۔