نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک بھر میں ریلوے اراضی پر غیر قانونی قبضوں کی تفصیلات سینیٹ میں جمع

اسلام آباد(پی پی آئی)ملک بھر میں ریلوے اراضی پر غیر قانونی قبضوں کی تفصیلات سینیٹ میں جمع کروا دی گئیں۔ جن میں بتایا گیا ہے کہ   ریلوے کی 13 ہزار 974 ایکڑ اراضی پرملک بھر میں قبضہ ہے جس میں سے 5512 ایکڑ زرعی، 3309 ایکڑ رہائشی، 769 ایکڑ کمرشل اراضی پر مافیا نے غیر قانونی قبضہ کر رکھا ہے۔پی پی آئی کے مطابق سینیٹ میں جمع کروائے گئے تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ سندھ میں 5 ہزار 948، پنجاب 5809، کے پی کے 1181 اور بلوچستان میں 1034 ایکڑ اراضی پر غیر قانونی قبضہ کئے گئے ہیں