جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یاماہا موٹر سائیکل کی قیمت میں 17 ہزار 500 روپے کا اضافہ

کراچی (پی پی آئی)یاماہا کمپنی نے عوامی سواری  موٹر سائیکل کی قیمت پھر بڑھا دی ہے،یاماہا کمپنی کی جانب سے وائے بی آر میں نیلے رنگ کی بایئک متعارف کرائی گئی تھی۔اس کی قیمت میں 17 ہزار 500 روپے کا اضافہ کیا گیا،یاماہا وائے بی آر 4 لاکھ 52 ہزار 500 روپے کی ہو گئی،وائے بی 125 زی کی قیمت 3 لاکھ 96 ہزار روپے مقرر کر دی گئی۔ پی پی آئی کے مطابق  یاماہا وائے بی زی ڈی ایکس 4 لاکھ 23 ہزار روپے میں فروخت ہو گی۔ یاماہا وائے بی ار جی بلیک کی قیمت 4 لاکھ 53 ہزار روپے مقرر کر دی گئی،یاماہا وائے بی آر میٹ ڈارک گرے اورنج کلر 4 لاکھ 56 ہزار روپے کی ہو گئی ہے۔