جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب خان روپوشی ختم کردی،آبائی گاوں ریحانہ پہنچ گئے

راولپنڈی/ریحانہ(پی پی آئی) سابق وفاقی وزیر اورپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے  رہنما  عمر ایوب خان نے والد سابق ا سپیکر قومی اسمبلی و وزیر خارجہ گوہر ایوب خان کے انتقال پر اپنی روپوشی ختم کردی ہے۔یادرہے کہ گوہر ایوب خان سابق وفاقی وزیر اور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب خان کے والد تھے۔ان کے انتقال کے بعد گوہر ایوب کے بیٹے عمر ایوب بھی ریحانہ گاؤں پہنچ گئے ہیں، وہ 6 ماہ سے روپوش تھے۔یادرہے کہ سانحہ 9 مئی کے بعد سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب خان پر متعدد کیسسز بنے جب کہ عدالت انہیں اشتہاری بھی قرار دے چکی ہے۔