جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا 273واں یوم پیدائش کل منایاجائیگا

کراچی (پی پی آئی) برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا273واں یوم پیدائش پیر 20نومبر کو منایاجائے گا۔حریت پسندسلطان فتح علی المعروف ٹیپو سلطان 1750میں بھارتی ریاست میسور میں نواب حیدر علی خان کے گھر پید اہوئے،پی پی آئی کے مطابق انہوں نے انگریزوں سے آزادی کیلئے زندگی بھر جدوجہدکی، 1782میں نواب حیدر علی خان کی وفات کے بعدمیسور کا اقتدار سنبھال کر ریاست کو سلطنت خداداد کا نام دیا، سلطان فتح علی ٹیپو4 مئی1799 کو انگریز سپاہ سے مقابلہ کرتے ہوئے می صادق کی غداری کے باعث شہید ہوئے۔