عوام ایکسپریس کو 20دسمبر دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ

کراچی (پی پی آئی)کراچی کینٹ،پشاور کینٹ، کراچی کینٹ براستہ ملتان،مین لائن کے درمیان چلنے والی(13Up-14Dn)عوام ایکسپریس کو 20دسمبر2023سے پاکستان ریلوے نے دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق (13Up)عوام ایکسپریس کراچی کینٹ سے صبح سات بجے روانہ ہو کر حیدرآبا د، نواب شاہ،روہڑی،صادق آباد،رحیم یار خان،بہاول پور، خانیوال،ساہیوال،رائیونڈ،لاہور، گجرانوالہ،لالہ مو سی،راولپنڈی،ٹیکسلا،حسن ابدال،اٹک سٹی سے ہو تی ہوئی اگلے روز شام 6 بجکر 5 منٹ پر پشاور کینٹ پہنچے گی۔

Next Post

برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا 273واں یوم پیدائش کل منایاجائیگا

Sat Nov 18 , 2023
کراچی (پی پی آئی) برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا273واں یوم پیدائش پیر 20نومبر کو منایاجائے گا۔حریت پسندسلطان فتح علی المعروف ٹیپو سلطان 1750میں بھارتی ریاست میسور میں نواب حیدر علی خان کے گھر پید اہوئے،پی پی آئی کے مطابق انہوں نے انگریزوں سے آزادی کیلئے زندگی بھر جدوجہدکی، 1782میں نواب حیدر علی خان کی وفات کے بعدمیسور کا […]