نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سید اصغر علی شاہ المعروف سخی جام داتارؒ کا عرس کل شروع ہوگا

نواب شاہ(پی  پی آئی) معروف صوفی بزرگ حضرت سید اصغر علی شاہ المعروف سخی جام داتارؒ کا 752 واں سالانہ عرس مبارک گاؤں جام صاحب میں 20، 21 اور 22 نومبر کو منایا جائے گا۔پی پی آئی کے مطابق ڈپٹی کمشنر شہید بینظیر آباد  زاہد حسین رند نے انتظامی اجلاس میں کئی اہم فیصلے کئے عرس کے موقع پر ضلع شہید بینظیر آبادمیں مقامی تعطیل بھی کی جائے گی۔