لاہور(پی پی آئی)انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی سے متعلق جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں رہنما پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر 27 نومبر کو دلائل طلب کرلیے۔انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی سے متعلق جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے سماعت کی۔عدالت نے وکلا کو 27 نومبر کو دلائل کے لیے طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔
Next Post
غیر قانونی سرمایہ کاری کی ترغیب دینے والے اشتہارات پر پابندی عائد
Wed Nov 22 , 2023
کراچی (پی پی آئی)سیکیورٹی اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے غیر قانونی سرمایہ کاری کی ترغیب دینے والے اشتہارات پرپابندی عائد کردی۔پی پی آئی کے مطابق ایس ای سی پی نے کرپٹو کرنسی اور جوئے کے آن لائن پلیٹ فارمز کے اشتہارات کا نوٹس لے لیا، غیر قانونی سرمایہ کاری کی ترغیب دینے والے اشتہارات […]