کراچی: جامعہ کراچی نے بی اے ،بی کام ،بی او ایل کی رجسٹریشن ا ور امپرومنٹ آف ڈویژن بی اے،بی کام،بی ایس سی،کے فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ کا اعلان کردیاہے۔طلبہ اپنے فارم 2900روپے فیس کے ساتھ 12مئی 2014 تک سلور جوبلی گیٹ جامعہ کراچی کے بینک کاﺅنٹر پر جمع کراسکتے ہیں ،مضمون کی تبدیلی کے لئے بھی انہی تاریخوں میںفارم 700روپے فیس کے ساتھ جمع کراسکتے ہیں۔
Next Post
سابق صدر آصف علی زرداری کا دورہ مٹھی ، صاف پانی کی فراہمی کی ہدایت
Fri Apr 18 , 2014
حیدر آباد: سابق صدر اور پی پی پی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری نے مٹھی میں تھرکول آفس کے قریب آراو پلانٹ کا دورہ کیا، چیف آپریٹنگ آفیسر ارشاد حسین کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ تھر کے لوگوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے آر او پلانٹس کو فعال کیا جائے اور […]
