لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے،کراچی 7ویں نمبر پر

لاہور/کراچی (پی پی آئی) جمعرات کے روزلاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے،کراچی 7ویں نمبر پر رہا۔پی پی آئی کے مطابق  لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 504ریکارڈ کیا گیا،کراچی کا ایئر کوالٹی انڈیکس 177ریکارڈ کیا گیا۔

Next Post

پاکستان اور نیدر لینڈز کے درمیان شیڈول ٹی 20سیریز ملتوی

Thu Nov 23 , 2023
کراچی (پی پی آئی)پاکستان اور نیدر لینڈز کے درمیان شیڈول ٹی 20سیریز ملتوی  ہو گئی۔پی پی آئی کے مطابق پاکستان اور نیدر لینڈز کے درمیان اگلے سال شیڈول ٹی 20سیریز ملتوی ہو گئی،ہائی پرفارمنس مینجرنیدرلینڈز کا کہنا ہے کہ سیریز پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست پر ملتوی کی۔