اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فلسطین اور کشمیر کے قومی پرچموں کے سائے تلے راولاکوٹ  میں یک جہتی فلسطین ریلی

راولاکوٹ کراچی (پی پی آئی)فلسطین اور کشمیر کے قومی پرچموں کے سائے تلے راولاکوٹ  میں  ہزاروں بچوں   نے  یک جہتی فلسطین ریلی  نکالی جذباتی ماحول میں راولاکوٹ کی فضاایک نعرہ ایک آواز جیوے فلسطین   جئے  فلسطین کے نعروں سے گونج اٹھی۔پی پی آئی کے مطابق   ڈپٹی کمشنر پونچھ ممتاز کاظمی اور بچوں نے خان اشرف سپورٹس کمپلیکس پوٹھی بالا راولاکوٹ میں ریلی سے خطاب کیا