کراچی (پی پی آئی)متحدہ عرب امارات نے 2024میں سرکاری اور نجی دونوں شعبوں کے لیے جن تعطیلات کی منظوری دے دی ہے۔ میں 15ستمبر کو جشن میلاد النبی، کی چھٹی بھی شامل ہے۔پی پی آئی کے مطابق بنگلہ دیش،بھارت اور افغانستان و ملائیشیا سمیت متعدد ممالک میں نبی پاک کا یوم ولادت سرکاری طور پر منانے کے ساتھ ساتھ پر عام تعطیل بھی کی جاتی ہے