روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الخدمت  کے تحت  مریضوں کو ادویات اور کسانوں کوبیج،کھاد مہیا

 کراچی (پی پی آئی)الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کا ریجنل جنرل کونسل اجلا س منعقد ہوا۔ اجلاس میں الخدمت کے سندھ میں جاری پروجیکٹس کا جائزہ لیاگیا نئے پروجیکٹس کی منصوبہ بندی کی گئی۔پی پی آئی کے مطابق الخدمت سندھ کے صدر ڈاکٹر سیدتبسم جعفری نیکہاکہ الخدمت ضرورتمندوں کی نہ صرف سماجی خدمت میں کوشاں ہے بلکہ الخدمت اسپتالوں،موبائل ہیلتھ یونٹس اورمیڈیکل سینٹرز کی جانب سے روزانہ بنیادپر مریضوں کو مفت ادویات اور کسانوں کوبیج اورکھاد مہیاکی جارہی ہے۔