اسلام آباد (پی پی آئی)سینٹ کا اجلاس پیر کو سہ پہر 3بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق جمعہ کو ایجنڈہ پر کاروائی مکمل ہونے کے بعد اجلاس ملتوی کر دیاگیا تھا۔