سوہنا سائیں کا 40 واں عرس درگاہ اللہ آبادمیں ہفتہ 2دسمبر کو شروع ہوگا

کنڈیارو (پی پی آئی)درگاہ اللہ آباد شریف کنڈیارو میں ہفتہ 2اوراتوار 3دسمبر کو الحاج اللہ بخش المعروف سوہنا سائیں ؒ کے  40 ویں عرس  پر دوروزہ بین الاقوامی اجتماع شروع ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق عرس کی تیاریاں شروع ہیں جس مں ملک اور بیرون ملک سے ہزاروں عقیدت مند شریک ہوں گے۔