کراچی (پی پی آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کمی ہوئی ہے۔برطانوی برینٹ کے گزشتہ روز سودے ایک فیصد کمی کے ساتھ 80.58 ڈالر فی بیرل پر ہوئے۔امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے دو فیصد کمی کے ساتھ 75.54 ڈالر فی بیرل پر ہوئے۔