نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کنڈیارو میں الحاج اللہ بخشسوہنا سائیں ؒ کے   عرس   کی تیاریاں

کنڈیارو (نامہ نگار)درگاہ اللہ آباد شریف کنڈیارو میں ہفتہ 2اوراتوار 3دسمبر کو الحاج اللہ بخش المعروف سوہنا سائیں ؒ کے  40 ویں عرس  پر دوروزہ بین الاقوامی اجتماع شروع ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق عرس کی تیاریاں شروع ہیں جس مں ملک اور بیرون ملک سے ہزاروں عقیدت مند شریک ہوں گے۔