شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اورکزئی میں افیون کی کاشت کرنے کے خلاف آپریشن میں فصل تلف

اورکزئی (پی پی آئی) قبائلی ضلع اورکزئی میں افیون کی کاشتکے خلاف آپریشن تیز کر دیا لوئر اورکزئی میں کاشت کی گئی افیون کی فصل تلف کردی  گئی۔ پی پی آئی کے مطابق لوئر اورکزئی کے مختلف علاقوں اتمان خیل ایندرہ ٹانڈہ مین ہائی پر افیون فصل کاشت کرنے کے خلاف کاروائی کی گئی ہے اس دوران  نہ صرف فصل تلف کر دی گئی بلکہ کہا گیا کہ  دیگر علاقوں میں بھی افیون فصل کاشت کرنے کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔