شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 اللّٰہ کے فضل اور عوام کے اعتماد سے کامیابی حاصل کریں گے:شہباز شریف

 اسلام آباد (پی پی آئی)  سابق وزیرِ اعظم اورمسلم لیگ(ن)کے صدر شہباز شریف سے علی پرویز ملک، قاسم نون، مظہر اقبال اور سلمان خان نے ملاقات کی اور تنظیمی امور اور انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے گفتگو کی۔پی پی آئی کے مطابق شہباز شریف نے انتخابی تیاریوں کے لیے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کے جذبے کو سراہا۔  اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عوام مسلم لیگ کو دوتہائی اکثریت دے،الیکشن میں بھرپور تیاری کے ساتھ اتریں گے۔ اللّٰہ تعالیٰ کے فضل اور عوام کے اعتماد سے الیکشن میں کامیابی حاصل کریں گے۔