بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کی طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کیلئے درخواست لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

لاہور(پی پی آئی)لاہور ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کی طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔پی پی آئی کے مطابق جسٹس عاصم حفیظ بطور اعتراضی درخواست پر سماعت کرینگے،ہائیکورٹ آفس نے ریکارڈ طلب کرنے کی درخواست پر اعتراض عائد کیا تھا،ہائیکورٹ آفس کا کہنا ہے کہ درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں ہے،درخواست مقامی وکیل آفاق احمد ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے۔

Next Post

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدیدجھٹکوں علاقہ  میں خوف و ہراس

Wed Nov 29 , 2023
سوات (پی پی آئی)سوات اور اس کے گرد و نواح میں کئی روز سے زلزلے کے شدیدجھٹکے محسوس کئے  جارہے ہیں جس سے علاقہ کے شہری خوف و ہراس میں مبتلا ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر سکیل پر گزشتہ روز  آنے والے زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی، پی پی آئی کے مطابق زلزلہ پیما […]