متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدیدجھٹکوں علاقہ  میں خوف و ہراس

سوات (پی پی آئی)سوات اور اس کے گرد و نواح میں کئی روز سے زلزلے کے شدیدجھٹکے محسوس کئے  جارہے ہیں جس سے علاقہ کے شہری خوف و ہراس میں مبتلا ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق ریکٹر سکیل پر گزشتہ روز  آنے والے زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی، پی پی آئی کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کا مزید کہنا ہے کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 170 کلومیٹر اور مرکز پاک افغان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں بھی سوات کے علاقے مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے جس کی شدت 4.3 تھی اور مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا۔