متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سابق وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ماہ چین  جائیں گے،سندھ کے رہنماؤں کو بھی چلنے کی دعوت

کراچی (پی پی آئی)سابق وزیراعظم شہباز شریف دسمبر کے پہلے ہفتے چین کے دورے پر جائیں گے۔ شہباز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن کا اہم وفد 3 روزہ دورے پر چین جائے گا۔ پی پی آئی کے مطابق مسلم لیگ سندھ کے رہنماؤں کو بھی وفد میں شمولیت کی دعوت دی گئی ہے  شہباز شریف چین میں اہم کمیونسٹ رہنماو?ں اور حکومتی شخصیات سے ملاقات کریں گے، شہباز شریف ملک میں سرمایہ کاری لانے اور چین کے ساتھ تعلقات مستحکم کرنے کیلیے خارجہ محاذ کو ترجیح دے رہے ہیں۔