سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تیسرا بی -فائیو ٹریننگ اینڈ کوچنگ کورس 16دسمبر کو کراچی میں ہو گا

کراچی (پی پی آئی)تیسرا بی -فائیو ٹریننگ اینڈ کوچنگ کورس 16دسمبر کو کراچی میں ہو گا۔ جبکہ پاکستان کے مرد اور خواتین سافٹ بال کوچز اگلے سال ملائشیا اور تھائی لینڈ میں ہونے والے عالمی اور ایشیائی کوچنگ کورس میں شرکت کرینگے۔پی پی آئی کے مطابق  سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسی عبداللہ نے کہا ہے کہ اس کورس میں چاروں صوبوں سے کوچز کا انتخاب کیا جائے گا۔