پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیبر میں دہشت گردوں کی فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

 خیبر (پی پی آئی(خیبرپختونخوا کے علاقے خیبر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق فائرنگ کا افسوس  ناک واقعہ خیبر کے علاقے نالہ میں پیش آیا جہاں پولیس اہلکاروں پر دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی جس کے سبب ایک اہلکار دم توڑ گیا۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک دہشت گرد مارا گیا جبکہ دیگر فرار ہو گئے، جاں بحق دہشت گرد کی لاش ہسپتال منتقل کر دی گئی۔س