شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 بجلی کے بحران اور قیمتوں میں اضافہ سے پاکستان کا ٹیکسٹائل ایکسپورٹ ٹارگٹ شدید متاثر

کراچی (پی پی آئی) پاکستان کا ٹیکسائل ایکسپورٹ کا ٹارگٹ بنگلہ دیش سے تین گنا کم ہونے کے باجود پورا نہیں کیا جاسکا ہے جس کا سبب بجلی کا بحران اور قیمتوں میں اضافہ ہے  جس نے ایکسپورٹ کو شدید متاثر کیا ہے،حالانکہ ہمارے پاس 650 ملین ڈالرز سے زائد کی برآمدات کی صلاحیت ہے۔ بجلی کے نرخ بڑھنے سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کے اخراجات بھی بڑھ گئے۔گزشتہ سال ٹیکسٹائل ایکسپورٹ 19 بلین ڈالرز تھی جبکہ اس سال ٹیکسٹائل ایکسپورٹ 16 بلین ڈالرز رہیں۔۔