ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 فواد چودھری کیخلاف فراڈ کیس کی سماعت 16 دسمبر تک ملتوی

 اسلام آباد (پی پی آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت 16 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ پی پی آئی کے مطابق سماعت کے دوران فواد چوہدری کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری لگوائی گئی،فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری اور قمر عنایت عدالت پیش ہوئے،فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد سے عدالت میں ویڈیو لنک کے ذریعے ملاقات ہوئی۔ سابق وفاقی وزیر کے طبی معائنے سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع نہیں کرائی جا سکی،تفتیشی افسر نے فواد چوہدری کی طبی رپورٹ جمع کرانے کے لیے پیر تک کا وقت مانگ لیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے تفتیشی افسر کی استدعا منظور کرتے ہوئے 4 دسمبر تک جواب طلب کر لیا۔