ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں غیرقانونی کرنسی ایکس چینج میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار،ملکی وغیرملکی کرنسی برآمد

کراچی (پی پی آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے کراچی میں کارروائی کے دوران غیرقانونی کرنسی ایکس چینج میں ملوث گینگ کے اہم سرغنہ کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے بینکنگ سرکل کراچی نے گارڈن ایسٹ میں کارروائی کرتے ہوئیغیرقانونی کرنسی ایکس چینج میں ملوث گینگ کے اہم سرغنہ کو گرفتار کرکے لاکھوں مالیت کی ملکی وغیرملکی کرنسی برآمد کرلی۔ترجمان کیمطابق گرفتارملزم نورمحمد بغیرلائسنس غیرملکی کرنسی ایکسچینج میں بھی ملوث تھا، چھاپیکے دوران ملزم سے دوہزار 600 امریکی ڈالر، 650 یو اے ای درہم اور 21 لاکھ روپے موبائل فونز اور متعدد ہنڈی حوالہ کے رجسٹرز برآمد کرلئے۔حکام کے مطابق ملزم سے برآمد ہونے والی کرنسی کے حوالے سے حکام کو مطمئن نہ کرسکا، ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش کا آغازکردیا گیا۔