ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پشتونخواملی عوامی پارٹی کے تحتشہید عبدالصمد خان اچکزئی کی برسی منائی گئی

کوئٹہ (پی پی آئی) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے تحت خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کی 50ویں برسی ملک کے تمام بڑے شہروں میں عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی۔ پی پی آئی کے مطابق مرکزی جلسہ کوئٹہ کے ایوب سٹیڈیم میں  منعقدجس کی صدارت پشتونخوامیپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی  نے کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین  نے کہا کہ خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی  نے ساری زندگی محکوم قوموں کے حقوق کے لئے جدوجہد کی، ا?ئین کی بالادستی اور اس کے اصل روح کے مطابق عملدرآمد پارلیمنٹ کی خودمختاری قوموں کی برابری کے حقیقی فیڈریشن کے قیام پشتون قومی وحدت بولان تا چترال متحدہ صوبے پشتونخوا پشتونستان یا افغانیہ کے قیام کے لئے جدوجہد کی۔