لندن: برطانوی گالف چیمپئن رائے میکلرائے نے ایشز سیریز سے ذہنی دباﺅکے باعث آﺅٹ ہونے والے کرکٹر جوناتھن ٹروٹ سے ہمدردی کا اظہار کیاہے ۔ برطانوی گالفر کا کہنا تھا کہ کھیل کی موجودہ صورتحال کی اکثر کھلاڑی دباﺅ کا شکار ہوجاتے ہیں۔میکلرائے نے خود بھی گالف کے پورے سال میں انتہائی سخت حالات کا سمامنا کیاہے ۔ ان کا مزید کہنا تھاکہ کھیلوں میںپریشر کی وجہ سے اس طرح کی بیماریاں عام ہورہی ہے ۔
Next Post
خواتین فٹبال چیمپئن شپ کا فائنل راﺅنڈ 4دسمبر سے شروع ہوگا
Wed Nov 27 , 2013
لاہور: پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام نویں خواتین فٹبال چیمپئن شپ کا فائنل راﺅنڈ 4دسمبر سے لاہور میں شروع ہوگا۔پنجاب اسٹیڈیم میں ہونے والی چیمپئن شپ میں ملک بھر سے 8ٹیمیں شرکت کریں گی ۔کوارٹر فائنل چار اور پانچ دسمبر کو کھیلے جائیں گے جبکہ سیمی فائنلز 7دسمبر اورفائنل 9دسمبر کو شیڈول ہے ۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے ترجمان […]
![](https://urdu.ppinewsagency.com/wp-content/uploads/2013/09/Football.jpg)