پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب میں اسموگ کے باعث کراچی پہنچنے والی ٹرینیں تاخیر کاشکار،مسافروں کومشکلات

کراچی(پی پی آئی)  پنجاب میں اسموگ کے باعث کراچی پہنچنے والی ٹرینیں تاخیر کاشکار ہیں اور ریل گاڑیوں ٹرینوں کی تاخیر سے مسافروں کومشکلات کاسامناہے ۔لاہور  سے کراچی اور کوئٹہ  جانے والی مسافرٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق  ریلوے انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ کراچی، کوئٹہ، راولپنڈی سمیت دیگر شہروں کو جانے والی باقی تمام ٹرینیں اپنے مقررہ اوقات کار کے مطابق رواں دواں ہیں۔