سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان اور سعودیہ میں سرمایہ کاری سے متعلق اہم پیشرفت

 اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان اور سعودی عرب درمیان سرمایہ کاری سے متعلق اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ پاکستان کے خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کیساتھ آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) کی توثیق کی راہ ہموار ہوگئی۔پی پی آئی کے مطابق نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کاسرمایہ کاری کے طریقوں پر اتفاق ہوگیا ہے، خلیج تعاون کونسل کیساتھ آزاد تجارتی معاہدے کی توثیق کی راہ ہموار ہوگئی۔ایاد رہے کہ پاکستان اور خلیج تعاون کونسل میں آزاد تجارت کا معاہدہ19سال سے التوا کا شکار تھا، گزشتہ 15 سال میں کسی ملک کے ساتھ طے پانے والا پہلا تجارتی وسرمایہ کاری معاہدہ ہوگا۔