شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم کاکشمیری عوام کے شانہ بشانہ رہنے کے عزم کااعادہ

اسلام آباد (پی پی آئی)نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کشمیری عوام کیشانہ بشانہ رہنے کے پاکستان کے غیرمتزلزل عزم کا اعادہ کیا ہے۔آ ج مظفر آباد میں آزاد جموں وکشمیر کابینہ کیخصوصی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر عالمی سطح پر ایک تسلیم شدہ تنازعہ ہے اور بھارت اپنے اوچھے ہتھکنڈوں سے راہ فرار اختیار نہیں کرسکتا۔آزاد جموں وکشمیر کے وزیر اعظم اور کابینہ نے بھارتی سپریم کورٹ کے جموں وکشمیر کے بارے میں غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کے تناظر میں کشمیری عوام کے ساتھ اظہاریکجہتی کرنے پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔